تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 80
اِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتٰى وَ لَا تُسْمِعُ الصُّمَّ الدُّعَآءَ اِذَا وَلَّوْا مُدْبِرِیْنَ﴿80﴾
- اِنَّكَبیشک تم
- لَا تُسْمِعُتم نہیں سنا سکتے
- الْمَوْتٰىمردوں کو
- وَلَاتُسْمِعُاور تم نہیں سنا سکتے
- الصُّمَّبہروں کو
- الدُّعَآءَپکار
- اِذَا وَلَّوْاجب وہ مڑ جائیں
- مُدْبِرِيْنَپیٹھ پھیر کر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کچھ شک نہیں کہ تم مردوں کو (بات) نہیں سنا سکتے اور نہ بہروں کو جب کہ وہ پیٹھ پھیر کر پھر جائیں آواز سنا سکتے ہو