تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 93

  1. وَ قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ سَیُرِیْكُمْ اٰیٰتِهٖ فَتَعْرِفُوْنَهَا١ؕ وَ مَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ۠ع﴿93﴾

    1. وَقُلِاور فرما دیں
    2. الْحَمْدُتمام تعریفیں
    3. لِلّٰهِاللہ کے لیے
    4. سَيُرِيْكُمْوہ جلد دکھا دے گا تمہیں
    5. اٰيٰتِهٖاپنی نشانیاں
    6. فَتَعْرِفُوْنَهَاپس تم پہچان لوگے انہیں
    7. وَمَااور نہیں
    8. رَبُّكَتمہارا رب
    9. بِغَافِلٍغافل (بےخبر)
    10. عَمَّااس سے جو
    11. تَعْمَلُوْنَتم کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کہو کہ خدا کا شکر ہے۔ وہ تم کو عنقریب اپنی نشانیاں دکھائے گا تو تم اُن کو پہچان لو گے۔ اور جو کام تم کرتے ہو تمہارا پروردگار اُن سے بےخبر نہیں ہے