تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 24
فَسَقٰى لَهُمَا ثُمَّ تَوَلّٰۤى اِلَى الظِّلِّ فَقَالَ رَبِّ اِنِّیْ لِمَاۤ اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیْرٍ فَقِیْرٌ﴿24﴾
- فَسَقٰىتو اس نے پانی پلایا
- لَهُمَاان کے لیے
- ثُمَّ تَوَلّيٰٓپھر وہ پھر آیا
- اِلَى الظِّلِّسایہ کی طرف
- فَقَالَپھر عرض کیا
- رَبِّاے میرے رب
- اِنِّىْبیشک میں
- لِمَآاس کا جو
- اَنْزَلْتَتو اتارے
- اِلَيَّمیری طرف
- مِنْ خَيْرٍکوئی بھلائی (نعمت)
- فَقِيْرٌمحتاج
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو موسٰی نے اُن کے لئے (بکریوں کو) پانی پلا دیا پھر سائے کی طرف چلے گئے۔ اور کہنے لگے کہ پروردگار میں اس کا محتاج ہوں کہ تو مجھ پر اپنی نعمت نازل فرمائے