تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 41
وَ جَعَلْنٰهُمْ اَئِمَّةً یَّدْعُوْنَ اِلَى النَّارِ١ۚ وَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ لَا یُنْصَرُوْنَ﴿41﴾
- وَاور
- جَعَلْنٰهُمْہم نے بنایا انہیں
- اَئِمَّةًسردار
- يَّدْعُوْنَوہ بلاتے ہیں
- اِلَى النَّارِجہنم کی طرف
- وَاور
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِروز قیامت
- لَا يُنْصَرُوْنَوہ مدد نہ دئیے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے ان کو پیشوا بنایا تھا وہ (لوگوں) کو دوزخ کی طرف بلاتے تھے اور قیامت کے دن اُن کی مدد نہیں کی جائے گی