تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 50
فَاِنْ لَّمْ یَسْتَجِیْبُوْا لَكَ فَاعْلَمْ اَنَّمَا یَتَّبِعُوْنَ اَهْوَآءَهُمْ١ؕ وَ مَنْ اَضَلُّ مِمَّنِ اتَّبَعَ هَوٰىهُ بِغَیْرِ هُدًى مِّنَ اللّٰهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ۠ع﴿50﴾
- فَاِنْپھر اگر
- لَّمْ يَسْتَجِيْبُوْاوہ قبول نہ کریں
- لَكَتمہارے لیے (تمہاری بات)
- فَاعْلَمْتو جان لو
- اَنَّمَاکہ صرف
- يَتَّبِعُوْنَوہ پیروی کرتے ہیں
- اَهْوَآءَهُمْاپنی خواہشات
- وَمَنْاور کون
- اَضَلُّزیادہ گمراہ
- مِمَّنِ اتَّبَعَاس سے جس نے پیروی کی
- هَوٰىهُاپنی خواہش
- بِغَيْرِ هُدًىہدایت کے بغیر
- مِّنَ اللّٰهِاللہ سے (منجانب اللہ)
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- لَا يَهْدِيہدایت نہیں دیتا
- الْقَوْمَ الظّٰلِمِيْنَظالم لوگّ (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر اگر یہ تمہاری بات قبول نہ کریں تو جان لو کہ یہ صرف اپنی خواہشوں کی پیروی کرتے ہیں۔ اور اس سے زیادہ کون گمراہ ہوگا جو خدا کی ہدایت کو چھوڑ کر اپنی خواہش کے پیچھے چلے۔ بیشک خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا