تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 69
وَ رَبُّكَ یَعْلَمُ مَا تُكِنُّ صُدُوْرُهُمْ وَ مَا یُعْلِنُوْنَ﴿69﴾
- وَرَبُّكَاور تمہارا رب
- يَعْلَمُوہ جانتا ہے
- مَاجو
- تُكِنُّچھپا ہے
- صُدُوْرُهُمْان کے سینے
- وَمَااور جو
- يُعْلِنُوْنَوہ ظاہر کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان کے سینے جو کچھ مخفی کرتے اور جو یہ ظاہر کرتے ہیں تمہارا پروردگار اس کو جانتا ہے