تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 75
وَ نَزَعْنَا مِنْ كُلِّ اُمَّةٍ شَهِیْدًا فَقُلْنَا هَاتُوْا بُرْهَانَكُمْ فَعَلِمُوْۤا اَنَّ الْحَقَّ لِلّٰهِ وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ۠ع﴿75﴾
- وَنَزَعْنَااور ہم نکال کر لائینگے
- مِنْسے
- كُلِّ اُمَّةٍہر امت
- شَهِيْدًاایک گواہ
- فَقُلْنَاپھر ہم کہیں گے
- هَاتُوْاتم لاؤ (پیش کرو)
- بُرْهَانَكُمْاپنی دلیل
- فَعَلِمُوْٓاسو وہ جان لیں گے
- اَنَّکہ
- الْحَقَّسچی بات
- لِلّٰهِاللہ کی
- وَضَلَّاور گم ہوجائیں گی
- عَنْهُمْان سے
- مَّا كَانُوْا يَفْتَرُوْنَجو وہ گھڑتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم ہر ایک اُمت میں سے گواہ نکال لیں گے پھر کہیں گے کہ اپنی دلیل پیش کرو تو وہ جان لیں گے کہ سچ بات خدا کی ہے اور جو کچھ وہ افتراء کیا کرتے تھے ان سے جاتا رہے گا