تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 77
وَ ابْتَغِ فِیْمَاۤ اٰتٰىكَ اللّٰهُ الدَّارَ الْاٰخِرَةَ وَ لَا تَنْسَ نَصِیْبَكَ مِنَ الدُّنْیَا وَ اَحْسِنْ كَمَاۤ اَحْسَنَ اللّٰهُ اِلَیْكَ وَ لَا تَبْغِ الْفَسَادَ فِی الْاَرْضِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ الْمُفْسِدِیْنَ﴿77﴾
- وَابْتَغِاور طلب کر
- فِيْمَآاس سے جو
- اٰتٰىكَتجھے دیا
- اللّٰهُاللہ
- الدَّارَ الْاٰخِرَةَآخرت کا گھر
- وَلَا تَنْسَاور نہ بھول تو
- نَصِيْبَكَاپنا حصہ
- مِنَسے
- الدُّنْيَادنیا
- وَاَحْسِنْاور نیکی کر
- كَمَآجیسے
- اَحْسَنَ اللّٰهُاللہ نے نیکی کی
- اِلَيْكَتیری طرف (ساتھ)
- وَلَا تَبْغِاور نہ چاہ
- الْفَسَادَفساد
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- اِنَّ اللّٰهَکہ اللہ
- لَا يُحِبُّپسند نہیں کرتا
- الْمُفْسِدِيْنَفساد کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو (مال) تم کو خدا نے عطا فرمایا ہے اس سے آخرت کی بھلائی طلب کیجئے اور دنیا سے اپنا حصہ نہ بھلائیے اور جیسی خدا نے تم سے بھلائی کی ہے (ویسی) تم بھی (لوگوں سے) بھلائی کرو۔ اور ملک میں طالب فساد نہ ہو۔ کیونکہ خدا فساد کرنے والوں کو دوست نہیں رکھتا