تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 86
وَ مَا كُنْتَ تَرْجُوْۤا اَنْ یُّلْقٰۤى اِلَیْكَ الْكِتٰبُ اِلَّا رَحْمَةً مِّنْ رَّبِّكَ فَلَا تَكُوْنَنَّ ظَهِیْرًا لِّلْكٰفِرِیْنَ٘﴿86﴾
- وَمَا كُنْتَاور تم نہ تھے
- تَرْجُوْٓاامید رکھتے
- اَنْ يُّلْقٰٓىکہ اتاری جائے گی
- اِلَيْكَتمہاری طرف
- الْكِتٰبُکتاب
- اِلَّامگر
- رَحْمَةًرحمت
- مِّنْسے
- رَّبِّكَتمہارا رب
- فَلَا تَكُوْنَنَّسو تو ہرگز نہ ہوتا
- ظَهِيْرًامددگار
- لِّلْكٰفِرِيْنَکافروں کے لیے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تمہیں اُمید نہ تھی کہ تم پر کتاب نازل کی جائے گی۔ مگر تمہارے پروردگار کی مہربانی سے (نازل ہوئی) تو تم ہرگز کافروں کے مددگار نہ ہونا