تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 15
فَاَنْجَیْنٰهُ وَ اَصْحٰبَ السَّفِیْنَةِ وَ جَعَلْنٰهَاۤ اٰیَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ﴿15﴾
- فَاَنْجَيْنٰهُپھر ہم نے اسے بچالیا
- وَاَصْحٰبَ السَّفِيْنَةِاور کشتی والوں کو
- وَجَعَلْنٰهَآاور اسے بنایا
- اٰيَةًایک نشانی
- لِّلْعٰلَمِيْنَجہان والوں کے لیے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر ہم نے نوحؑ کو اور کشتی والوں کو نجات دی اور کشتی کو اہل عالم کے لئے نشانی بنا دیا