تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 18

  1. وَ اِنْ تُكَذِّبُوْا فَقَدْ كَذَّبَ اُمَمٌ مِّنْ قَبْلِكُمْ١ؕ وَ مَا عَلَى الرَّسُوْلِ اِلَّا الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ﴿18﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. تُكَذِّبُوْاتم جھٹلاؤگے
    3. فَقَدْ كَذَّبَتو جھٹلا چکی ہیں
    4. اُمَمٌبہت سی امتیں
    5. مِّنْ قَبْلِكُمْتم سے پہلی
    6. وَمَااور نہیں
    7. عَلَيپر (ذمے)
    8. الرَّسُوْلِرسول
    9. اِلَّامگر
    10. الْبَلٰغُپہنچا دینا
    11. الْمُبِيْنُصاف طور پر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر تم (میری) تکذیب کرو تو تم سے پہلے بھی اُمتیں (اپنے پیغمبروں کی) تکذیب کرچکی ہیں۔ اور پیغمبر کے ذمے کھول کر سنا دینے کے سوا اور کچھ نہیں