تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 27

  1. وَ وَهَبْنَا لَهٗۤ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ وَ جَعَلْنَا فِیْ ذُرِّیَّتِهِ النُّبُوَّةَ وَ الْكِتٰبَ وَ اٰتَیْنٰهُ اَجْرَهٗ فِی الدُّنْیَا١ۚ وَ اِنَّهٗ فِی الْاٰخِرَةِ لَمِنَ الصّٰلِحِیْنَ﴿27﴾

    1. وَوَهَبْنَااور ہم نے عطا فرمائے
    2. لَهٗٓاس کو
    3. اِسْحٰقَاسحق
    4. وَيَعْقُوْبَاور یعقوب
    5. وَجَعَلْنَاور ہم نے رکھی
    6. فِيْ ذُرِّيَّتِهِاس کی اولاد میں
    7. النُّبُوَّةَنبوت
    8. وَالْكِتٰبَاور کتاب
    9. وَاٰتَيْنٰهُاور ہم نے دیا اس کو
    10. اَجْرَهٗاس کا اجر
    11. فِي الدُّنْيَادنیا میں
    12. وَاِنَّهٗاور بیشک وہ
    13. فِي الْاٰخِرَةِآخرت میں
    14. لَمِنَ الصّٰلِحِيْنَالبتہ نیکو کاروں میں سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے اُن کو اسحٰق اور یعقوب بخشے اور اُن کی اولاد میں پیغمبری اور کتاب (مقرر) کر دی اور ان کو دنیا میں بھی اُن کا صلہ عنایت کیا اور وہ آخرت میں بھی نیک لوگوں میں ہوں گے