تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 32
قَالَ اِنَّ فِیْهَا لُوْطًا١ؕ قَالُوْا نَحْنُ اَعْلَمُ بِمَنْ فِیْهَا١٘ٙ لَنُنَجِّیَنَّهٗ وَ اَهْلَهٗۤ اِلَّا امْرَاَتَهٗ١٘ۗ كَانَتْ مِنَ الْغٰبِرِیْنَ﴿32﴾
- قَالَابراہیم نے کہا
- اِنَّ فِيْهَابیشک اس میں
- لُوْطًالوط
- قَالُوْاوہ بولے
- نَحْنُہم
- اَعْلَمُخوب جانتے ہیں
- بِمَنْ فِيْهَااس کو جو اس میں
- لَنُنَجِّيَنَّهٗالبتہ ہم بچا لیں گے اس کو
- وَاَهْلَهٗٓاور اس کے گھر والے
- اِلَّاسوا
- امْرَاَتَهٗاس کی بیوی
- كَانَتْوہ ہے
- مِنَسے
- الْغٰبِرِيْنَپیچھے رہ جانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ابراہیم نے کہا کہ اس میں تو لوط بھی ہیں۔ وہ کہنے لگے کہ جو لوگ یہاں (رہتے) ہیں ہمیں سب معلوم ہیں۔ ہم اُن کو اور اُن کے گھر والوں کو بچالیں گے بجز اُن کی بیوی کے وہ پیچھے رہنے والوں میں ہوگی