تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 34
اِنَّا مُنْزِلُوْنَ عَلٰۤى اَهْلِ هٰذِهِ الْقَرْیَةِ رِجْزًا مِّنَ السَّمَآءِ بِمَا كَانُوْا یَفْسُقُوْنَ﴿34﴾
- اِنَّابیشک ہم
- مُنْزِلُوْنَنازل کرنے والے
- عَلٰٓيپر
- اَهْلِلوگ
- هٰذِهِ الْقَرْيَةِاس کی بستی
- رِجْزًاعذاب
- مِّنَ السَّمَآءِآسمان سے
- بِمَااس وجہ سے کہ
- كَانُوْا يَفْسُقُوْنَوہ بدکاری کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہم اس بستی کے رہنے والوں پر اس سبب سے کہ یہ بدکرداری کرتے رہے ہیں آسمان سے عذاب نازل کرنے والے ہیں