تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 37

  1. فَكَذَّبُوْهُ فَاَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَاَصْبَحُوْا فِیْ دَارِهِمْ جٰثِمِیْنَ٘﴿37﴾

    1. فَكَذَّبُوْهُپھر انہوں نے جھٹلایا اس کو
    2. فَاَخَذَتْهُمُتو آپ پکڑا انہیں
    3. الرَّجْفَةُزلزلہ
    4. فَاَصْبَحُوْاپس وہ صبح کو ہوگئے
    5. فِيْ دَارِهِمْاپنے گھر میں
    6. جٰثِمِيْنَاوندھے پڑے ہوئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مگر اُنہوں نے اُن کو جھوٹا سمجھا سو اُن کو زلزلے (کے عذاب) نے آپکڑا اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے