تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 66
لِیَكْفُرُوْا بِمَاۤ اٰتَیْنٰهُمْ١ۙۚ وَ لِیَتَمَتَّعُوْا١ٙ فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَ﴿66﴾
- لِيَكْفُرُوْاتاکہ ناشکری کریں
- بِمَآوہ جو
- اٰتَيْنٰهُمْ ڌہم نے انہیں دیا
- وَلِيَتَمَتَّعُوْا ۪اور تاکہ وہ فائدہ اٹھائیں
- فَسَوْفَپس عنقریب وہ
- يَعْلَمُوْنَجان لیں گے وہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تاکہ جو ہم نے اُن کو بخشا ہے اُس کی ناشکری کریں اور فائدہ اٹھائیں (سو خیر) عنقریب اُن کو معلوم ہوجائے گا