تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 69
وَ الَّذِیْنَ جَاهَدُوْا فِیْنَا لَنَهْدِیَنَّهُمْ سُبُلَنَا١ؕ وَ اِنَّ اللّٰهَ لَمَعَ الْمُحْسِنِیْنَ۠ع﴿69﴾
- وَالَّذِيْنَ جَاهَدُوْااور جن لوگوں نے کوشش کی
- فِيْنَاہماری (راہ) میں
- لَنَهْدِيَنَّهُمْہم ضرور انہیں ہدایت دیں گے
- سُبُلَنَا ۭاپنے راستے (جمع)
- وَاِنَّاور بیشک
- اللّٰهَاللہ
- لَمَعَ الْمُحْسِنِيْنَالبتہ ساتھ ہے نیکوکاروں کے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جن لوگوں نے ہمارے لئے کوشش کی ہم اُن کو ضرور اپنے رستے دکھا دیں گے۔ اور خدا تو نیکو کاروں کے ساتھ ہے