تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 101

  1. وَ كَیْفَ تَكْفُرُوْنَ وَ اَنْتُمْ تُتْلٰى عَلَیْكُمْ اٰیٰتُ اللّٰهِ وَ فِیْكُمْ رَسُوْلُهٗ١ؕ وَ مَنْ یَّعْتَصِمْ بِاللّٰهِ فَقَدْ هُدِیَ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ۠ع﴿101﴾

    1. وَكَيْفَاور کیسے
    2. تَكْفُرُوْنَتم کفر کرتے ہو
    3. وَاَنْتُمْجبکہ تم
    4. تُتْلٰىپڑھی جاتی ہیں
    5. عَلَيْكُمْتم پر
    6. اٰيٰتُآیتیں
    7. اللّٰهِاللہ
    8. وَفِيْكُمْاور تمہارے درمیان
    9. رَسُوْلُهٗاس کا رسول
    10. وَمَنْاور جو
    11. يَّعْتَصِمْمضبوط پکڑے گا
    12. بِاللّٰهِاللہ کو
    13. فَقَدْ ھُدِيَتو اسے ہدایت دی گئی
    14. اِلٰىطرف
    15. صِرَاطٍ مُّسْتَقِيْمٍسیدھا راستہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تم کیونکر کفر کرو گے جبکہ تم کو خدا کی آیتیں پڑھ پڑھ کر سنائی جاتی ہیں اور تم میں اس کے پیغمبر موجود ہیں اور جس نے خدا (کی ہدایت کی رسی) کو مضبوط پکڑ لیا وہ سیدھے رستے لگ گیا