تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 111
لَنْ یَّضُرُّوْكُمْ اِلَّاۤ اَذًى١ؕ وَ اِنْ یُّقَاتِلُوْكُمْ یُوَلُّوْكُمُ الْاَدْبَارَ١۫ ثُمَّ لَا یُنْصَرُوْنَ﴿111﴾
- لَنْہرگز
- يَّضُرُّوْكُمْنہ بگاڑ سکیں گے تمہارا
- اِلَّآسوائے
- اَذًىستانا
- وَاِنْاور اگر
- يُّقَاتِلُوْكُمْوہ تم سے لڑیں گے
- يُوَلُّوْكُمُوہ تمہیں پیٹھ دکھائیں گے
- الْاَدْبَارَپیٹھ (جمع)
- ثُمَّپھر
- لَا يُنْصَرُوْنَان کی مدد نہ ہوگی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ تمہیں خفیف سی تکلیف کے سوا کچھ نقصان نہیں پہنچا سکیں گے اور اگر تم سے لڑیں گے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے پھر ان کو مدد بھی (کہیں سے) نہیں ملے گی