تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 122
اِذْ هَمَّتْ طَّآئِفَتٰنِ مِنْكُمْ اَنْ تَفْشَلَا١ۙ وَ اللّٰهُ وَلِیُّهُمَا١ؕ وَ عَلَى اللّٰهِ فَلْیَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَ﴿122﴾
- اِذْجب
- ھَمَّتْارادہ کیا
- طَّآئِفَتٰنِدو گروہ
- مِنْكُمْتم سے
- اَنْکہ
- تَفْشَلَاہمت ہاردیں
- وَاللّٰهُاور اللہ
- وَلِيُّهُمَاان کا مددگار
- وَاور
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- فَلْيَتَوَكَّلِچاہیے بھروسہ کریں
- الْمُؤْمِنُوْنَمومن
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس وقت تم میں سے دو جماعتوں نے جی چھوڑ دینا چاہا مگر خدا ان کا مددگار تھا اور مومنوں کو خدا ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیئے