تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 125

  1. بَلٰۤى١ۙ اِنْ تَصْبِرُوْا وَ تَتَّقُوْا وَ یَاْتُوْكُمْ مِّنْ فَوْرِهِمْ هٰذَا یُمْدِدْكُمْ رَبُّكُمْ بِخَمْسَةِ اٰلٰفٍ مِّنَ الْمَلٰٓئِكَةِ مُسَوِّمِیْنَ﴿125﴾

    1. بَلٰٓىکیوں نہیں
    2. اِنْاگر
    3. تَصْبِرُوْاتم صبر کرو
    4. وَتَتَّقُوْااور پرہیزگاری کرو
    5. وَيَاْتُوْكُمْاور تم پر آئیں
    6. مِّنْسے
    7. فَوْرِھِمْفوراً ۔ وہ
    8. ھٰذَایہ
    9. يُمْدِدْكُمْمدد کرے گا تمہاری
    10. رَبُّكُمْتمہارا رب
    11. بِخَمْسَةِپانچ
    12. اٰلٰفٍہزار
    13. مِّنَسے
    14. الْمَلٰٓئِكَةِفرشتے
    15. مُسَوِّمِيْنَنشان زدہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہاں اگر تم دل کو مضبوط رکھو اور (خدا سے) ڈرتے رہو اور کافر تم پر جوش کے ساتھ دفعتہً حملہ کردیں تو پروردگار پانچ ہزار فرشتے جن پر نشان ہوں گے تمہاری مدد کو بھیجے گا