تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 127
لِیَقْطَعَ طَرَفًا مِّنَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَوْ یَكْبِتَهُمْ فَیَنْقَلِبُوْا خَآئِبِیْنَ﴿127﴾
- لِيَقْطَعَتاکہ کاٹ ڈالے
- طَرَفًاگروہ
- مِّنَسے
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- كَفَرُوْٓاانہوں نے کفر کیا
- اَوْیا
- يَكْبِتَھُمْانہیں ذلیل کرے
- فَيَنْقَلِبُوْاتو وہ لوٹ جائیں
- خَآئِبِيْنَنامراد
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یہ خدا نے) اس لیے (کیا) کہ کافروں کی ایک جماعت کو ہلاک یا انہیں ذلیل ومغلوب کر دے کہ (جیسے آئے تھے ویسے ہی) ناکام واپس جائیں