تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 13

  1. قَدْ كَانَ لَكُمْ اٰیَةٌ فِیْ فِئَتَیْنِ الْتَقَتَا١ؕ فِئَةٌ تُقَاتِلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ اُخْرٰى كَافِرَةٌ یَّرَوْنَهُمْ مِّثْلَیْهِمْ رَاْیَ الْعَیْنِ١ؕ وَ اللّٰهُ یُؤَیِّدُ بِنَصْرِهٖ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّاُولِی الْاَبْصَارِ﴿13﴾

    1. قَدْالبتہ
    2. كَانَہے
    3. لَكُمْتمہارے لیے
    4. اٰيَةٌایک نشانی
    5. فِيْمیں
    6. فِئَتَيْنِدو گروہ
    7. الْتَقَتَاوہ باہم مقابل ہوئے
    8. فِئَةٌایک گروہ
    9. تُقَاتِلُلڑتا تھا
    10. فِيْمیں
    11. سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کی راہ
    12. وَاور
    13. اُخْرٰىدوسرا
    14. كَافِرَةٌکافر
    15. يَّرَوْنَھُمْوہ انہیں دکھائی دیتے
    16. مِّثْلَيْهِمْان کے دو چند
    17. رَاْيَ الْعَيْنِکھلی آنکھیں
    18. وَاور
    19. اللّٰهُاللہ
    20. يُؤَيِّدُتائید کرتا ہے
    21. بِنَصْرِهٖاپنی مدد
    22. مَنْجسے
    23. يَّشَآءُوہ چاہتا ہے
    24. اِنَّبیشک
    25. فِيْمیں
    26. ذٰلِكَاس
    27. لَعِبْرَةًایک عبرت
    28. لِّاُولِي الْاَبْصَارِدیکھنے والوں کے لیے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تمہارے لیے دو گروہوں میں جو (جنگ بدر کے دن) آپس میں بھڑ گئے (قدرت خدا کی عظیم الشان) نشانی تھی ایک گروہ (مسلمانوں کا تھا وہ) خدا کی راہ میں لڑ رہا تھا اور دوسرا گروہ (کافروں کا تھا وہ) ان کو اپنی آنکھوں سے اپنے سے دگنا مشاہدہ کر رہا تھا اور خدا اپنی نصرت سے جس کو چاہتا ہے مدد دیتا ہے جو اہل بصارت ہیں ان کے لیے اس (واقعے) میں بڑی عبرت ہے