تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 138
هٰذَا بَیَانٌ لِّلنَّاسِ وَ هُدًى وَّ مَوْعِظَةٌ لِّلْمُتَّقِیْنَ﴿138﴾
- ھٰذَایہ
- بَيَانٌبیان
- لِّلنَّاسِلوگوں کے لیے
- وَھُدًىاور ہدایت
- وَّمَوْعِظَةٌاور نصیحت
- لِّلْمُتَّقِيْنَپرہیزگاروں کے لیے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ (قرآن) لوگوں کے لیے بیان صریح اور اہلِ تقویٰ کے لیے ہدایت اور نصیحت ہے