تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 177
اِنَّ الَّذِیْنَ اشْتَرَوُا الْكُفْرَ بِالْاِیْمَانِ لَنْ یَّضُرُّوا اللّٰهَ شَیْئًا١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ﴿177﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- اشْتَرَوُاانہوں نے مول لیا
- الْكُفْرَکفر
- بِالْاِيْمَانِایمان کے بدلے
- لَنْہرگز نہیں
- يَّضُرُّوابگاڑ سکتے
- اللّٰهَاللہ
- شَيْئًاکچھ
- وَلَھُمْاور ان کے لیے
- عَذَابٌعذاب
- اَلِيْمٌدردناک
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جن لوگوں نے ایمان کے بدلے کفر خریدا وہ خدا کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے اور ان کو دکھ دینے والا عذاب ہوگا