تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 180

  1. وَ لَا یَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ یَبْخَلُوْنَ بِمَاۤ اٰتٰىهُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ هُوَ خَیْرًا لَّهُمْ١ؕ بَلْ هُوَ شَرٌّ لَّهُمْ١ؕ سَیُطَوَّقُوْنَ مَا بَخِلُوْا بِهٖ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ وَ لِلّٰهِ مِیْرَاثُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرٌ۠ع﴿180﴾

    1. وَلَااور نہ
    2. يَحْسَبَنَّہرگز خیال کریں
    3. الَّذِيْنَجو لوگ
    4. يَبْخَلُوْنَبخل کرتے ہیں
    5. بِمَآمیں۔ جو
    6. اٰتٰىھُمُانہیں دیا
    7. اللّٰهُاللہ
    8. مِنْ فَضْلِھٖاپنے فضل سے
    9. ھُوَوہ
    10. خَيْرًابہتر
    11. لَّھُمْان کے لیے
    12. بَلْبلکہ
    13. ھُوَوہ
    14. شَرٌّبرا
    15. لَّھُمْانکے لیے
    16. سَيُطَوَّقُوْنَعنقریب طوق پہنایا جائے گا
    17. مَاجو
    18. بَخِلُوْاانہوں نے بخل کیا
    19. بِهٖاس میں
    20. يَوْمَدن
    21. الْقِيٰمَةِقیامت
    22. وَلِلّٰهِاور اللہ کے لیے
    23. مِيْرَاثُوارث
    24. السَّمٰوٰتِآسمانوں
    25. وَالْاَرْضِاور زمین
    26. وَاللّٰهُاور اللہ
    27. بِمَا تَعْمَلُوْنَجو تم کرتے ہو
    28. خَبِيْرٌباخبر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ مال میں جو خدا نے اپنے فضل سے ان کو عطا فرمایا ہے بخل کرتے ہیں وہ اس بخل کو اپنے حق میں اچھا نہ سمجھیں۔ (وہ اچھا نہیں) بلکہ ان کے لئے برا ہے وہ جس مال میں بخل کرتے ہیں قیامت کے دن اس کا طوق بنا کر ان کی گردنوں میں ڈالا جائے گا۔ اور آسمانوں اور زمین کا وارث خدا ہی ہے۔ اور جو عمل تم کرتے ہوخدا کو معلوم ہے