تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 188
لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ یَفْرَحُوْنَ بِمَاۤ اَتَوْا وَّ یُحِبُّوْنَ اَنْ یُّحْمَدُوْا بِمَا لَمْ یَفْعَلُوْا فَلَا تَحْسَبَنَّهُمْ بِمَفَازَةٍ مِّنَ الْعَذَابِ١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ﴿188﴾
- لَا تَحْسَبَنَّآپ ہرگز نہ سمجھیں
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يَفْرَحُوْنَخوش ہوتے ہیں
- بِمَآاس پر جو
- اَتَوْاانہوں نے کیا
- وَّيُحِبُّوْنَاور وہ چاہتے ہیں
- اَنْکہ
- يُّحْمَدُوْاان کی تعریف کی جائے
- بِمَااس پر جو
- لَمْ يَفْعَلُوْاانہوں نے نہیں کیا
- فَلَاپس نہ
- تَحْسَبَنَّھُمْسمجھیں آپ انہیں
- بِمَفَازَةٍرہا شدہ
- مِّنَسے
- الْعَذَابِعذاب
- وَلَھُمْاور ان کے لیے
- عَذَابٌعذاب
- اَلِيْمٌدردناک
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ اپنے (ناپسند) کاموں سے خوش ہوتے ہیں اور پسندیدہ کام) جو کرتے نہیں ان کے لئے چاہتے ہیں کہ ان ک تعریف کی جائے ان کی نسبت خیال نہ کرنا کہ وہ عذاب سے رستگار ہوجائیں گے۔ اور انہیں درد دینے والا عذاب ہوگا