تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 198
لٰكِنِ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا رَبَّهُمْ لَهُمْ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا نُزُلًا مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ١ؕ وَ مَا عِنْدَ اللّٰهِ خَیْرٌ لِّلْاَبْرَارِ﴿198﴾
- لٰكِنِلیکن
- الَّذِيْنَجو لوگ
- اتَّقَوْاڈرتے رہے
- رَبَّھُمْاپنا رب
- لَھُمْان کے لیے
- جَنّٰتٌباغات
- تَجْرِيْبہتی ہیں
- مِنْسے
- تَحْتِھَاان کے نیچے
- الْاَنْھٰرُنہریں
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
- فِيْھَااس میں
- نُزُلًامہمانی
- مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِسے اللہ کے پاس
- وَمَااور جو
- عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے پاس
- خَيْرٌبہتر
- لِّلْاَبْرَارِنیک لوگوں کے لیے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
لیکن جو لوگ اپنے پروردگار سے ڈرتے رہے ان کے لیے باغ ہے جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں (اور) ان میں ہمیشہ رہیں گے (یہ) خدا کے ہاں سے (ان کی) مہمانی ہے اور جو کچھ خدا کے ہاں ہے وہ نیکو کاروں کے لیے بہت اچھا ہے