تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 200
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اصْبِرُوْا وَ صَابِرُوْا وَ رَابِطُوْا١۫ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ۠ع﴿200﴾
- يٰٓاَيُّھَااے
- الَّذِيْنَ اٰمَنُواایمان والو
- اصْبِرُوْاتم صبر کرو
- وَصَابِرُوْااور مقابلہ میں مضبوط رہو
- وَرَابِطُوْااور جنگ کی تیاری کرو
- وَاتَّقُوااور ڈرو
- اللّٰهَاللہ
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم
- تُفْلِحُوْنَمراد کو پہنچو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اے اہل ایمان (کفار کے مقابلے میں) ثابت قدم رہو اور استقامت رکھو اور مورچوں پر جمے رہو اور خدا سے ڈرو تاکہ مراد حاصل کرو