تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 25
فَكَیْفَ اِذَا جَمَعْنٰهُمْ لِیَوْمٍ لَّا رَیْبَ فِیْهِ١۫ وَ وُفِّیَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ﴿25﴾
- فَكَيْفَسو کیا
- اِذَاجب
- جَمَعْنٰھُمْانہیں ہم جمع کرینگے
- لِيَوْمٍاس دن
- لَّا رَيْبَنہیں شک
- فِيْهِاس میں
- وَوُفِّيَتْپورا پائے گا
- كُلُّہر
- نَفْسٍشخص
- مَّاجو
- كَسَبَتْاس نے کمایا
- وَھُمْاور وہ
- لَا يُظْلَمُوْنَحق تلفی نہ ہوگی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو اس وقت کیا حال ہوگا جب ہم ان کو جمع کریں گے (یعنی) اس روز جس (کے آنے) میں کچھ بھی شک نہیں اور ہر نفس اپنے اعمال کا پورا پورا بدلہ پائے گا اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا