تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 27

  1. تُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّهَارِ وَ تُوْلِجُ النَّهَارَ فِی الَّیْلِ١٘ وَ تُخْرِجُ الْحَیَّ مِنَ الْمَیِّتِ وَ تُخْرِجُ الْمَیِّتَ مِنَ الْحَیِّ١٘ وَ تَرْزُقُ مَنْ تَشَآءُ بِغَیْرِ حِسَابٍ﴿27﴾

    1. تُوْلِجُتو داخل کرتا ہے
    2. الَّيْلَرات
    3. فِي النَّهَارِدن میں
    4. وَتُوْلِجُاور داخل کرتا ہے تو
    5. النَّهَارَدن
    6. فِي الَّيْلِرات میں
    7. وَتُخْرِجُاور تو نکالتا ہے
    8. الْحَيَّجاندار
    9. مِنَسے
    10. الْمَيِّتِبےجان
    11. وَتُخْرِجُاور تو نکالتا ہے
    12. الْمَيِّتَبےجان
    13. مِنَسے
    14. الْحَيِّجاندار
    15. وَتَرْزُقُاور تو رزق دیتا ہے
    16. مَنْجسے
    17. تَشَآءُتو چاہے
    18. بِغَيْرِ حِسَابٍبےحساب
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ہی رات کو دن میں داخل کرتا اور تو ہی دن کو رات میں داخل کرتا ہے تو ہی بے جان سے جاندار پیدا کرتا ہے اور تو ہی جاندار سے بے جان پیدا کرتا ہے اور توہی جس کو چاہتا ہے بے شمار رزق بخشتا ہے