تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 30

  1. یَوْمَ تَجِدُ كُلُّ نَفْسٍ مَّا عَمِلَتْ مِنْ خَیْرٍ مُّحْضَرًا١ۛۖۚ وَّ مَا عَمِلَتْ مِنْ سُوْٓءٍ١ۛۚ تَوَدُّ لَوْ اَنَّ بَیْنَهَا وَ بَیْنَهٗۤ اَمَدًۢا بَعِیْدًا١ؕ وَ یُحَذِّرُكُمُ اللّٰهُ نَفْسَهٗ١ؕ وَ اللّٰهُ رَءُوْفٌۢ بِالْعِبَادِ۠ع﴿30﴾

    1. يَوْمَدن
    2. تَجِدُپائے گا
    3. كُلُّہر
    4. نَفْسٍشخص
    5. مَّاجو
    6. عَمِلَتْاس نے کی
    7. مِنْسے (کوئی)
    8. خَيْرٍنیکی
    9. مُّحْضَرًاموجود
    10. وَّمَااور جو
    11. عَمِلَتْاس نے کی
    12. مِنْسے۔ کوئی
    13. سُوْٓءٍبرائی
    14. تَوَدُّآرزو کریگا
    15. لَوْ اَنَّکاش کہ
    16. بَيْنَهَااس کے درمیان
    17. وَبَيْنَهٗٓاور اس کے درمیان
    18. اَمَدًۢافاصلہ
    19. بَعِيْدًادور
    20. وَيُحَذِّرُكُمُاور تمہیں ڈراتا ہے
    21. اللّٰهُاللہ
    22. نَفْسَهٗاپنی ذات
    23. وَاللّٰهُاور اللہ
    24. رَءُوْفٌشفقت کرنے والا
    25. بِالْعِبَادِبندوں پر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جس دن ہر شخص اپنے اعمال کی نیکی کو موجود پالے گا اور ان کی برائی کو بھی (دیکھ لے گا) تو آرزو کرے گا کہ اے کاش اس میں اور اس برائی میں دور کی مسافت ہو جاتی اور خدا تم کو اپنے (غضب) سے ڈراتا ہے اور خدا اپنے بندوں پر نہایت مہربان ہے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 3 : 30