تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 47
قَالَتْ رَبِّ اَنّٰى یَكُوْنُ لِیْ وَلَدٌ وَّ لَمْ یَمْسَسْنِیْ بَشَرٌ١ؕ قَالَ كَذٰلِكِ اللّٰهُ یَخْلُقُ مَا یَشَآءُ١ؕ اِذَا قَضٰۤى اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ﴿47﴾
- قَالَتْوہ بولی
- رَبِّاے میرے رب
- اَنّٰىکیسے
- يَكُوْنُ لِيْہوگا میرے ہاں
- وَلَدٌبیٹا
- وَّلَمْاور نہیں
- يَمْسَسْنِىْہاتھ لگایا مجھے
- بَشَرٌکوئی مرد
- قَالَاس نے کہا
- كَذٰلِكِاسی طرح
- اللّٰهُاللہ
- يَخْلُقُپیدا کرتا ہے
- مَا يَشَآءُجو وہ چاہتا ہے
- اِذَاجب
- قَضٰٓىوہ ارادہ کرتا ہے
- اَمْرًاکوئی کام
- فَاِنَّمَاتو
- يَقُوْلُوہ کہتا ہے
- لَهٗاس کو
- كُنْہوجا
- فَيَكُوْنُسو وہ ہوجاتا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مریم نے کہا پروردگار میرے ہاں بچہ کیونکر ہوگا کہ کسی انسان نے مجھے ہاتھ تک تو لگایا نہیں فرمایا کہ خدا اسی طرح جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے جب وہ کوئی کام کرنا چاہتا ہے تو ارشاد فرما دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہو جاتا ہے