تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 51

  1. اِنَّ اللّٰهَ رَبِّیْ وَ رَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْهُ١ؕ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ﴿51﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. اللّٰهَاللہ
    3. رَبِّيْمیرا رب
    4. وَرَبُّكُمْاور تمہارا رب
    5. فَاعْبُدُوْهُسو تم عبادت کرو اس کی
    6. ھٰذَایہ
    7. صِرَاطٌراستہ
    8. مُّسْتَقِيْمٌسییدھا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کچھ شک نہیں کہ خدا ہی میرا اور تمہارا پروردگار ہے تو اسی کی عبادت کرو یہی سیدھا رستہ ہے