تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 54
وَ مَكَرُوْا وَ مَكَرَ اللّٰهُ١ؕ وَ اللّٰهُ خَیْرُ الْمٰكِرِیْنَ۠ع﴿54﴾
- وَمَكَرُوْااور انہوں نے مکر کیا
- وَاور
- مَكَرَخفیہ تدبیر کی
- اللّٰهُاللہ
- وَاللّٰهُاور اللہ
- خَيْرُبہتر
- الْمٰكِرِيْنَتدبیر کرنیوالے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہ (یعنی یہود قتل عیسیٰ کے بارے میں ایک) چال چلے اور خدا بھی (عیسیٰ کو بچانے کے لیے) چال چلا اور خدا خوب چال چلنے والا ہے