تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 6

  1. هُوَ الَّذِیْ یُصَوِّرُكُمْ فِی الْاَرْحَامِ كَیْفَ یَشَآءُ١ؕ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ﴿6﴾

    1. ھُوَوہی ہے
    2. الَّذِيْجو کہ
    3. يُصَوِّرُكُمْصورت بناتا ہے تمہاری
    4. فِيمیں
    5. الْاَرْحَامِرحم (جمع)
    6. كَيْفَجیسے
    7. يَشَآءُوہ چاہے
    8. لَآ اِلٰهَنہیں معبود
    9. اِلَّا ھُوَاس کے سوا
    10. الْعَزِيْزُزبردست
    11. الْحَكِيْمُحکمت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہی تو ہے جو (ماں کے پیٹ میں) جیسی چاہتا ہے تمہاری صورتیں بناتا ہے اس غالب حکمت والے کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں