تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 68
اِنَّ اَوْلَى النَّاسِ بِاِبْرٰهِیْمَ لَلَّذِیْنَ اتَّبَعُوْهُ وَ هٰذَا النَّبِیُّ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ؕ وَ اللّٰهُ وَلِیُّ الْمُؤْمِنِیْنَ﴿68﴾
- اِنَّبیشک
- اَوْلَىسب سے زیادہ مناسبت
- النَّاسِلوگ
- بِاِبْرٰهِيْمَابراہیم سے
- لَلَّذِيْنَان لوگ
- اتَّبَعُوْهُانہوں نے پیروی کی انکی
- وَھٰذَااور اس
- النَّبِىُّنبی
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- وَلِيُّکارساز
- الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ابراہیم سے قرب رکھنے والے تو وہ لوگ ہیں جو ان کی پیروی کرتے ہیں اور پیغمبر (آخرالزمان) اور وہ لوگ جو ایمان لائے ہیں اور خدا مومنوں کا کارساز ہے