تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 80
وَ لَا یَاْمُرَكُمْ اَنْ تَتَّخِذُوا الْمَلٰٓئِكَةَ وَ النَّبِیّٖنَ اَرْبَابًا١ؕ اَیَاْمُرُكُمْ بِالْكُفْرِ بَعْدَ اِذْ اَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَ۠ع﴿80﴾
- وَاور نہ
- لَا يَاْمُرَكُمْنہ حکم دے گا
- اَنْکہ
- تَتَّخِذُواتم ٹھہرؤ
- الْمَلٰٓئِكَةَفرشتے
- وَالنَّبِيّٖنَاور نبی
- اَرْبَابًاپروردگار
- اَيَاْمُرُكُمْکیا وہ تمہیں حکم دے گا
- بِالْكُفْرِکفر کا
- بَعْدَبعد
- اِذْجب
- اَنْتُمْتم
- مُّسْلِمُوْنَمسلمان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس کو یہ بھی نہیں کہنا چاہیے کہ تم فرشتوں اور پیغمبروں کو خدا بنالو بھلا جب تم مسلمان ہو چکے تو کیا اسے زیبا ہے کہ تمہیں کافر ہونے کو کہے