تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 84

  1. قُلْ اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَ مَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْنَا وَ مَاۤ اُنْزِلَ عَلٰۤى اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ وَ الْاَسْبَاطِ وَ مَاۤ اُوْتِیَ مُوْسٰى وَ عِیْسٰى وَ النَّبِیُّوْنَ مِنْ رَّبِّهِمْ١۪ لَا نُفَرِّقُ بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْهُمْ١٘ وَ نَحْنُ لَهٗ مُسْلِمُوْنَ﴿84﴾

    1. قُلْکہہ دیں
    2. اٰمَنَّاہم ایمان لائے
    3. بِاللّٰهِاللہ پر
    4. وَمَآاور جو
    5. اُنْزِلَنازل کیا گیا
    6. عَلَيْنَاہم پر
    7. وَمَآاور جو
    8. اُنْزِلَنازل کیا گیا
    9. عَلٰٓىہم پر
    10. اِبْرٰهِيْمَابراہیم
    11. وَاِسْمٰعِيْلَاور اسمعیل
    12. وَاِسْحٰقَاور اسحق
    13. وَيَعْقُوْبَاور یعقوب
    14. وَالْاَسْبَاطِاور اولاد
    15. وَاور
    16. مَآ اُوْتِيَجو دیا گیا
    17. مُوْسٰىموسیٰ
    18. وَعِيْسٰىاور عیسیٰ
    19. وَالنَّبِيُّوْنَاور نبی (جمع)
    20. مِنْسے
    21. رَّبِّهِمْان کا رب
    22. لَا نُفَرِّقُفرق نہیں کرتے
    23. بَيْنَدرمیان
    24. اَحَدٍکوئی ایک
    25. مِّنْھُمْان سے
    26. وَنَحْنُاور ہم
    27. لَهٗاسی کے
    28. مُسْلِمُوْنَفرماں بردار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہو کہ ہم خدا پر ایمان لائے اور جو کتاب ہم پر نازل ہوئی اور جو صحیفے ابراہیم اور اسماعیل اور اسحٰق اور یعقوب اور ان کی اولاد پر اترے اور جو کتابیں موسیٰ اور عیسیٰ اور دوسرے انبیاء کو پروردگار کی طرف سے ملیں سب پر ایمان لائے ہم ان پیغمبروں میں سے کسی میں کچھ فرق نہیں کرتے اور ہم اسی (خدائے واحد) کے فرماں بردار ہیں