تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 87
اُولٰٓئِكَ جَزَآؤُهُمْ اَنَّ عَلَیْهِمْ لَعْنَةَ اللّٰهِ وَ الْمَلٰٓئِكَةِ وَ النَّاسِ اَجْمَعِیْنَۙ﴿87﴾
- اُولٰٓئِكَایسے لوگ
- جَزَآؤُھُمْان کی سزا
- اَنَّکہ
- عَلَيْهِمْان پر
- لَعْنَةَلعنت
- اللّٰهِاللہ
- وَالْمَلٰٓئِكَةِاور فرشتے
- وَالنَّاسِاور لوگ
- اَجْمَعِيْنَتمام
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان لوگوں کی سزا یہ ہے کہ ان پر خدا کی اور فرشتوں کی اور انسانوں کی سب کی لعنت ہو