تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 89
اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ وَ اَصْلَحُوْا١۫ فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿89﴾
- اِلَّامگر
- الَّذِيْنَجو لوگ
- تَابُوْاتوبہ کی
- مِنْ بَعْدِبعد
- ذٰلِكَاس
- وَاَصْلَحُوْااور اصلاح کی
- فَاِنَّتو بیشک
- اللّٰهَاللہ
- غَفُوْرٌبخشنے والا
- رَّحِيْمٌرحم کرنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہاں جنہوں نے اس کے بعد توبہ کی اور اپنی حالت درست کر لی تو خدا بخشنے والا مہربان ہے