تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 91
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ مَاتُوْا وَ هُمْ كُفَّارٌ فَلَنْ یُّقْبَلَ مِنْ اَحَدِهِمْ مِّلْءُ الْاَرْضِ ذَهَبًا وَّ لَوِ افْتَدٰى بِهٖ١ؕ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ وَّ مَا لَهُمْ مِّنْ نّٰصِرِیْنَ۠ع﴿91﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَجو لوگ
- كَفَرُوْاکفر کیا
- وَمَاتُوْااور وہ مرگئے
- وَھُمْاور وہ
- كُفَّارٌحالتِ کفر
- فَلَنْ يُّقْبَلَتو ہرگز نہ قبول کیا جائے گا
- مِنْسے
- اَحَدِکوئی
- ھِمْان
- مِّلْءُبھرا ہوا
- الْاَرْضِزمین
- ذَھَبًاسونا
- وَّلَوِاگرچہ
- افْتَدٰىبدلہ دے
- بِهٖاس کو
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- لَھُمْان کے لیے
- عَذَابٌعذاب
- اَلِيْمٌدردناک
- وَّمَااور نہیں
- لَھُمْان کے لیے
- مِّنْکوئی
- نّٰصِرِيْنَمددگار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ کافر ہوئے اور کفر ہی کی حالت میں مر گئے وہ اگر (نجات حاصل کرنی چاہیں اور) بدلے میں زمین بھر کر سونا دیں تو ہرگز قبول نہ کیا جائے گا ان لوگوں کو دکھ دینے والا عذاب ہو گا اور ان کی کوئی مدد نہیں کرے گا