تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 97
فِیْهِ اٰیٰتٌۢ بَیِّنٰتٌ مَّقَامُ اِبْرٰهِیْمَ١ۚ۬ وَ مَنْ دَخَلَهٗ كَانَ اٰمِنًا١ؕ وَ لِلّٰهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَیْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ اِلَیْهِ سَبِیْلًا١ؕ وَ مَنْ كَفَرَ فَاِنَّ اللّٰهَ غَنِیٌّ عَنِ الْعٰلَمِیْنَ﴿97﴾
- فِيْهِاس میں
- اٰيٰتٌنشانیاں
- بَيِّنٰتٌکھلی
- مَّقَامُمقام
- اِبْرٰهِيْمَابراہیم
- وَمَنْاور جو
- دَخَلَهٗداخل ہوا اس میں
- كَانَہوگیا
- اٰمِنًاامن میں
- وَلِلّٰهِاور اللہ کے لیے
- عَلَيپر
- النَّاسِلوگ
- حِجُّ الْبَيْتِخانہ کعبہ کا حج کرنا
- مَنِجو
- اسْتَطَاعَقدرت رکھتا ہو
- اِلَيْهِاس کی طرف
- سَبِيْلًاراہ
- وَمَنْاور جو۔ جس
- كَفَرَکفر کیا
- فَاِنَّتو بیشک
- اللّٰهَاللہ
- غَنِىٌّبےنیاز
- عَنِسے
- الْعٰلَمِيْنَجہان والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس میں کھلی ہوئی نشانیاں ہیں جن میں سے ایک ابراہیم کے کھڑے ہونے کی جگہ ہے جو شخص اس (مبارک) گھر میں داخل ہوا اس نے امن پا لیا اور لوگوں پر خدا کا حق (یعنی فرض) ہے کہ جو اس گھر تک جانے کا مقدور رکھے وہ اس کا حج کرے اور جو اس حکم کی تعمیل نہ کرے گا تو خدا بھی اہلِ عالم سے بے نیاز ہے