تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 13

  1. وَ لَمْ یَكُنْ لَّهُمْ مِّنْ شُرَكَآئِهِمْ شُفَعٰٓؤُا وَ كَانُوْا بِشُرَكَآئِهِمْ كٰفِرِیْنَ﴿13﴾

    1. وَلَمْ يَكُنْاور نہ ہوں گے
    2. لَّهُمْان کے لیے
    3. مِّنْ شُرَكَآئِهِمْان کے شریکوں میں سے
    4. شُفَعٰٓؤُاکوئی سفارشی
    5. وَكَانُوْااور وہ ہوجائیں گے
    6. بِشُرَكَآئِهِمْاپنے شریکوں کے
    7. كٰفِرِيْنَمنکر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان کے (بنائے ہوئے) شریکوں میں سے کوئی ان کا سفارشی نہ ہوگا اور وہ اپنے شریکوں سے نامعتقد ہوجائیں گے