تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 29
بَلِ اتَّبَعَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْۤا اَهْوَآءَهُمْ بِغَیْرِ عِلْمٍ١ۚ فَمَنْ یَّهْدِیْ مَنْ اَضَلَّ اللّٰهُ١ؕ وَ مَا لَهُمْ مِّنْ نّٰصِرِیْنَ﴿29﴾
- بَلِبلکہ
- اتَّبَعَپیروی کی
- الَّذِيْنَ ظَلَمُوْٓاجن لوگوں نے ظلم کیا (ظالم)
- اَهْوَآءَهُمْاپنی خواہشات
- بِغَيْرِ عِلْمٍ ۚعلم کے بغیر (بےجانے)
- فَمَنْ يَّهْدِيْتو کون ہدایت دے گا
- مَنْجسے
- اَضَلَّ اللّٰهُ ۭگمراہ کرے اللہ
- وَمَااور نہیں
- لَهُمْان کے لیے
- مِّنْکوئی
- نّٰصِرِيْنَمددگار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مگر جو ظالم ہیں بےسمجھے اپنی خواہشوں کے پیچھے چلتے ہیں تو جس کو خدا گمراہ کرے اُسے کون ہدایت دے سکتا ہے؟ اور ان کا کوئی مددگار نہیں