تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 40

  1. اَللّٰهُ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ ثُمَّ رَزَقَكُمْ ثُمَّ یُمِیْتُكُمْ ثُمَّ یُحْیِیْكُمْ١ؕ هَلْ مِنْ شُرَكَآئِكُمْ مَّنْ یَّفْعَلُ مِنْ ذٰلِكُمْ مِّنْ شَیْءٍ١ؕ سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ۠ع﴿40﴾

    1. اَللّٰهُ الَّذِيْاللہ ہے جس نے
    2. خَلَقَكُمْپیدا کیا تمہیں
    3. ثُمَّ رَزَقَكُمْپھر اس نے تمہیں رزق دیا
    4. ثُمَّ يُمِيْتُكُمْپھر وہ تمہیں موت دیتا ہے
    5. ثُمَّپھر
    6. يُحْيِيْكُمْ ۭوہ تمہیں زندہ کرے گا
    7. هَلْکیا
    8. مِنْسے
    9. شُرَكَآئِكُمْتمہارے شریک (جمع)
    10. مَّنْجو
    11. يَّفْعَلُکرے
    12. مِنْ ذٰلِكُمْان (کاموں ) میں سے
    13. مِّنْ شَيْءٍ ۭکچھ بھی
    14. سُبْحٰنَهٗوہ پاک ہے
    15. وَتَعٰلٰىاور برتر
    16. عَمَّااس سے جو
    17. يُشْرِكُوْنَوہ شریک ٹھہراتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا ہی تو ہے جس نے تم کو پیدا کیا پھر تم کو رزق دیا پھر تمہیں مارے گا۔ پھر زندہ کرے گا۔ بھلا تمہارے (بنائے ہوئے) شریکوں میں بھی کوئی ایسا ہے جو ان کاموں میں سے کچھ کر سکے۔ وہ پاک ہے اور (اس کی شان) ان کے شریکوں سے بلند ہے