تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 53

  1. وَ مَاۤ اَنْتَ بِهٰدِ الْعُمْیِ عَنْ ضَلٰلَتِهِمْ١ؕ اِنْ تُسْمِعُ اِلَّا مَنْ یُّؤْمِنُ بِاٰیٰتِنَا فَهُمْ مُّسْلِمُوْنَ۠ع﴿53﴾

    1. وَمَآ اَنْتَاور آپ نہیں
    2. بِهٰدِيہدایت دینے والے
    3. الْعُمْىِاندھا
    4. عَنْ ضَلٰلَتِهِمْ ۭاس کی گمراہی سے
    5. اِنْ تُسْمِعُآپ نہیں سنا سکتے
    6. اِلَّامگر
    7. مَنْ يُّؤْمِنُجو ایمان لاتا ہے
    8. بِاٰيٰتِنَاہماری آیتوں پر
    9. فَهُمْپس وہ
    10. مُّسْلِمُوْنَفرمانبردار (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور نہ اندھوں کو اُن کی گمراہی سے (نکال کر) راہ راست پر لاسکتے ہو۔ تم تو انہی لوگوں کو سنا سکتے ہو جو ہماری آیتوں پر ایمان لاتے ہیں سو وہی فرمانبردار ہیں