تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 56
وَ قَالَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ وَ الْاِیْمَانَ لَقَدْ لَبِثْتُمْ فِیْ كِتٰبِ اللّٰهِ اِلٰى یَوْمِ الْبَعْثِ١٘ فَهٰذَا یَوْمُ الْبَعْثِ وَ لٰكِنَّكُمْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ﴿56﴾
- وَقَالَاور کہا۔ کہیں گے
- الَّذِيْنَوہ لوگ جنہیں
- اُوْتُوا الْعِلْمَعلم دیا گیا
- وَالْاِيْمَانَاور ایمان
- لَقَدْ لَبِثْتُمْیقینا تم رہے ہو
- فِيْ كِتٰبِ اللّٰهِمیں (مطابق) نوشتہ الہی
- اِلٰىتک
- يَوْمِ الْبَعْثِ ۡجی اٹھنے کا دن
- فَھٰذَاپس یہ ہے
- يَوْمُ الْبَعْثِجی اٹھنے کا دن
- وَلٰكِنَّكُمْاور لیکن تم
- كُنْتُمْتم
- لَا تَعْلَمُوْنَنہ جانتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جن لوگوں کو علم اور ایمان دیا گیا تھا وہ کہیں گے کہ خدا کی کتاب کے مطابق تم قیامت تک رہے ہو۔ اور یہ قیامت ہی کا دن ہے لیکن تم کو اس کا یقین ہی نہیں تھا