تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 7
یَعْلَمُوْنَ ظَاهِرًا مِّنَ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۖۚ وَ هُمْ عَنِ الْاٰخِرَةِ هُمْ غٰفِلُوْنَ﴿7﴾
- يَعْلَمُوْنَوہ جانتے ہیں
- ظَاهِرًاظاہر کو
- مِّنَسے
- الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا ښدنیا کی زندگی
- وَهُمْاور وہ
- عَنِسے
- الْاٰخِرَةِآخرت
- هُمْوہ
- غٰفِلُوْنَغافل ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ تو دنیا کی ظاہری زندگی کو جانتے ہیں۔ اور آخرت (کی طرف) سے غافل ہیں