تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 9

  1. اَوَ لَمْ یَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَیَنْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ كَانُوْۤا اَشَدَّ مِنْهُمْ قُوَّةً وَّ اَثَارُوا الْاَرْضَ وَ عَمَرُوْهَاۤ اَكْثَرَ مِمَّا عَمَرُوْهَا وَ جَآءَتْهُمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ١ؕ فَمَا كَانَ اللّٰهُ لِیَظْلِمَهُمْ وَ لٰكِنْ كَانُوْۤا اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَؕ﴿9﴾

    1. اَوَکیا
    2. لَمْ يَسِيْرُوْاانہوں نے سیر نہیں کی
    3. فِي الْاَرْضِزمین میں
    4. فَيَنْظُرُوْاجو وہ دیکھتے
    5. كَيْفَ كَانَکیسا ہوا
    6. عَاقِبَةُانجام
    7. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    8. مِنْ قَبْلِهِمْ ۭان سے پہلے
    9. كَانُوْٓاوہ تھے
    10. اَشَدَّبہت زیادہ
    11. مِنْهُمْان سے
    12. قُوَّةًقوت میں
    13. وَّاَثَارُوااور انہوں نے بویا جاتا
    14. الْاَرْضَزمین
    15. وَعَمَرُوْهَآاور انہوں نے اس کو آباد کیا
    16. اَكْثَرَزیادہ
    17. مِمَّااس سے جو
    18. عَمَرُوْهَاانہوں نے اسے آباد کیا
    19. وَجَآءَتْهُمْاور ان کے پاس آئے
    20. رُسُلُهُمْان کے رسول
    21. بِالْبَيِّنٰتِ ۭروشن دلائل کے ساتھ
    22. فَمَا كَانَپس نہ تھا
    23. اللّٰهُاللہ
    24. لِيَظْلِمَهُمْکہ ان پر ظلم کرتا
    25. وَلٰكِنْاور لیکن
    26. كَانُوْٓاوہ تھے
    27. اَنْفُسَهُمْاپنی جانیں
    28. يَظْلِمُوْنَظلم کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا اُن لوگوں نے ملک میں سیر نہیں کی (سیر کرتے) تو دیکھ لیتے کہ جو لوگ اُن سے پہلے تھے ان کا انجام کیسے ہوا۔ وہ اُن سے زورو قوت میں کہیں زیادہ تھے اور اُنہوں نے زمین کو جوتا اور اس کو اس سے زیادہ آباد کیا تھا جو اُنہوں نے آباد کیا۔ اور اُن کے پاس اُن کے پیغمبر نشانیاں لےکر آتے رہے تو خدا ایسا نہ تھا کہ اُن پر ظلم کرتا۔ بلکہ وہی اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے